ایک شخص گرفتار، عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے 

 سری نگر(کے پی آئی) ضلع ریاسی میں ایک اور شخص کوکالے قانون سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔شمالی کشمیر کے سوپور قصبے کے علاقے نگلی کے لوگوں نے پینے کے پانی کی عدم فراہمی پرمحکمہ پانی و بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ علاقے میں پانی کے بحران کے خلاف سینکڑوں خواتین احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئیں اورانہوں نے نگلی میں ترزو-سوپور روڈ بلاک کر دی۔ مظاہرین نے اس موقع پر قابض انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔جموں خطہ کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ قصبے کے رہائشیوں بشمول خواتین نے بھی قصبے میں پانی کی عدم فراہمی پر محکمہ پانی و بجلی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سڑک بلاک کردی اور قابض انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ قصبے کے لوگوں کو گزشتہ 10 دنوں سے پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے شدیدمشکلات کا سامنا ہے۔ادھر جموں کے ضلع ادھمپور کے علاقے چنانی میں ایک سڑک پر تعمیراتی کام کی انتہائی سست رفتاری سے پریشان لوگوں نے قابض انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے سڑک کا تعمیراتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کا مطالبہ کیا۔پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتارکرلیا۔ پولیس نے ضلع کے علاقے گران موڑ کے رہائشی مقبول احمد کو کالے قانون کے تحت گرفتارکرکے اسے جموں کی امپھالہ جیل منتقل کر دیا۔جبکہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔شمالی کشمیر کے سوپور قصبے کے علاقے نگلی کے لوگوں نے پینے کے پانی کی عدم فراہمی پرمحکمہ پانی و بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ علاقے میں پانی کے بحران کے خلاف سینکڑوں خواتین احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئیں اورانہوں نے نگلی میں ترزو-سوپور روڈ بلاک کر دی۔دوسری جانببھارتی حکومت نے کشمیری حریت پسند جماعتوں کے اتحاد کل جماعتی حریت کانفرنس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھا ایکٹ ( یو اے پی اے ) کے تحت کسی بھی وقت نوٹیفکیشن جاری کرسکتی ہے۔ اس سے قبل جنوری 2023 میں نئی دہلی میں بھارتی تحقیقاتی ادارے این اائی ائے کی ایک خصوصی عدالت کے جج شیلندر ملک کے حکم نامے کے تحت سرینگر کے راجباغ علاقے میں واقع حریت کانفرنس کے صدر دفاتر کو سیل کردیا گیاتھا۔ تین کشمیری نوجوانوں کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھا‘ ایکٹ ( یو اے پی اے ) کے تحت عدالت میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔اونتی پورہ میں شفاعت مظفر صوفی،عمر نبی تیلی، سمیر احمد موہند نوجوانوں پر بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...