حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)جماعت اسلامی کے سابق امےر چوہدری محمد اےوب گذشتہ روز انتقال کرگئے۔مرحوم چوہدری محمد عمر ، چوہدری محمد عثمان اور حافظ محمد طاہر کے والد تھے۔ انکی نماز جنازہ بڑے قبرستان رےلوے لائن والے مےں ادا کی گئی جس مےں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثےر تعداد نے شرکت کی۔