عوام تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون  عطیہ کریں:سرفرازاحمد،غلام نبی


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سندس فاﺅنڈیشن حاجی سرفراز احمد اور انچارج سندس فاﺅنڈیشن غلام نبی انصاری نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایک ہزارکے قریب تھیلیسیمیا اور 4 سو کے قریب بچیاں ہیں جن کی زندگی کادارومدار ہی خون کے عطیات سے ہوتا ہے۔عوام کو یہ پیغام دینا چاہتے ہےں کہ وہ آئیں اورتھیلیسیمیا کے مریضوں کی زندگی بچانے کیلئے خون کے عطیات دیں۔،پاکستان بھر میں ہر سال تقریبا9 لاکھ لیٹر بلڈ اکٹھا ہوتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن