گنگارام ہسپتال کے گیٹ2 کی بندش سے نمازیوں کو مشکلات: ناظم شوکت

Jun 15, 2024

لاہور (کلچرل رپورٹر) گنگا رام ہسپتال کی انتظامیہ نے گیٹ نمبر2کوتالے لگادئیے جس کے باعث  لوگوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی میں مشکلات پیدا ہوگئیں۔ چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے پنجاب حکومت سے اپیل کی کہ اس معاملے کافوری نوٹس لیں  اورپریشانی پیدا کرنیوالے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کرے۔ 

مزیدخبریں