طالبان حکومت خواتین کی تعلیم پر عائد پابندیاں ختم کرے، اقوام متحدہ 

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن  کے سربراہ مالک سیزے نے طالبان حکومت سے لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمتوں پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اسلام آباد میں پاک افغان مذہبی اسکالرز کے چوتھے  دور سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے مشن کے سربراہ نے طالبان کی جانب سے افغان خواتین کو پاسپورٹ، امیگریشن، صحت کی دیکھ بھال اور زراعت کے سرکاری شعبوں میں ملامتوں کی اجازت دینے کو خوش آئند کہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن