بکرا چور گرفتار‘ساتھی فرار

لاہور(نامہ نگار)ڈولفن ٹیم کو کال موصول ہوئی کہ 2 چور بکرے چوری کرکے فرار ہو گئے ہیں۔ڈولفن ٹیم نے شالیمار روڈ پر ایک ملزم کو پکڑ لیا جبکہ ساتھی فرار ہو گیا۔ملزم سے چوری شدہ 2 بکرے برآمد کر کے مالکان کے حوالے کر دئیے گئے ہیں جبکہ ملزم حامد کو تھانہ مغلپورہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن