فیروز والہ : شراب سمگلر گرفتار

فیروزوالہ( نامہ نگار)  مقامی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سمگلرارسلان کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے بھاری تعداد میں ولایتی شراب کی بوتلیں برآمد کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن