جھولے چلانے پر مکمل پابندی عائد 

 چکوال(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک کی طرف سے مفاد عامہ کے پیشِ نظر جاری کردہ حکمنامہ میں عوام الناس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ضلع بھر میں ہر قسم کی مکینیکل سواریاں، چیئر لفٹس،کیبل کارز، سکائی ویلز، جھولا کشتیاں اور اس نوعیت کے دیگر جھولے چلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا مقصد قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...