عید الاضحی کا دن مسلمانوں کو ایثار وقربانی کا درس دیتا ہے:توصیف سلیم 

Jun 15, 2024


شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی) اصول پرست گروپ کے رہنما و سابق ممبر میونسپل کمیٹی میاں توصیف سلیم نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ کی عظیم نعمتوں سے مالا مال ہے ۔ عید الاضحی کا دن مسلمانوں کو ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے،خلق خدا کی خدمت، نادار، بے سہارااوریتیموں کو اپنی خوشیوں میں شریک کرنا ہی عید کا حقیقی پیغام ہے۔

مزیدخبریں