موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے خاتون جاں بحق 

Jun 15, 2024


قصور(نمائندہ نوائے وقت ) خاتون سٹرک کنارے جا رہی تھی کہ موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے خاتون زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ریسکیو کی امدادی ٹیم نے نعش کو بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزیدخبریں