راولپنڈی( سٹاف رپورٹر)چیئرمین یونین کونسل 89چک جلال دین و رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری ساجد محمودنے کہا ہے کہ ڈینگی سے بچائو احتیاطی تدابیر سے ہی ممکن ہے حکومت پنجاب کے جاری کردہ ایس اوپیز پرعملدرآمد کرکے ڈینگی سے بچاجاسکتا ہے ،اپنے گھروں میں صفائی رکھیں ،چھتوں،کھلی جگہوں پرپانی کھڑا نہ ہونے دیں، پانی کی ٹینکیوں کوڈھانپ کررکھیں تاکہ ڈینگی لاروا پیدانہ ہوسکے ان خیالات کااظہارانہوں نے ملک بھرکی طرح یوسی 89چک جلال دین میں 14جون کوعالمی ڈینگی ڈے کی مناسبت سے نکالی گئی ۔