فواد چودھری کی پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست‘ سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اظہر اکرم،اے آئی جی لیگل سلیم چغتائی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔

ای پیپر دی نیشن