بجٹ میں کوئی ریلیف نہیں ملا:عبدالغفورراشد 

لاہور( خصوصی نامہ نگار ) نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر عبدالغفورراشد نے کہا ہے کہ بجٹ اعدادو شمار اور لفظوں کا گورکھ دھندہ ، جبکہ اس میں دیا گیا ریلیف سمجھ سے بالاتر ہے۔ غریب آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملا۔ اعداد و شمار، سروے توبہت زیادہ ہیں مگرعوام کیلئے ریلیف کہیں نظر نہیں آرہا۔

ای پیپر دی نیشن