اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف10 میں انٹرنیشنل فاسٹ فوڈ چین پر حملہ کرنیوالے بعض افراد گرفتار ۔ پولیس کے مطابق مشتعل افراد کے حملے میں ایس پی سٹی خانزیب اور کانسٹیبل زخمی ہوگئے‘ مشتعل افراد نے فوڈ چین کو بند کرنے کی کوشش کی تھی۔ ایس پی سٹی اور زخمی کانسٹبیل کو پمز مستقل کر دیا گیاہے۔