ہشام الٰہی ظہیر ،مولاناا فضل الرحمن مدنی کی سعودی وفاقی وزیرمذہبی سے ملاقات،عالمی صورتحال پر گفتگو

لاہور(خصوصی نامہ نگار ) جمعیت اہل حدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الٰہی ظہیر اور خیبرپی کے کے امیر مولاںا فضل الرحمن مدنی کی سعودی عرب کے وفاقی وزیر مذہبی امور معالی الوزیر عبد الطیف آل شیخ حفظہ اللہ اور حکام اعلی الشیخ سلمان رحیلی متعب جدیعی سے طویل ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ ملاقاتوں میں امت مسلمہ کو درپیش مسائل، خلیجی ممالک کے وطن عزیزکی صورتحال اور فلسطین غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن