پسے طبقات کی آواز بلند کرنا پیپلز پارٹی کی سیاست کا اولین مشن ہے:عابد حسین صدیقی 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کی آواز بلند کرنا پیپلز پارٹی کی سیاست کا ایک اولین مشن ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جس رفتار سے مہنگائی بڑھی ہے اور مہنگے یوٹیلٹی بلوں نے جس طرح سے عام آدمی کی کمر توڑی ہے اس حساب سے چھوٹے درجے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے جو بڑے افسر ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن