وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نےکہا ہےسوئس حکام کوخط لکھناغیرآئینی اورآئین کےآرٹیکل چھ کی خلاف ورزی ہےجس کی سزا موت ہےاگرخط نہ لکھوں توچھ ماہ کی قید ہے توہین عدالت ان پر نہیں قانون بنانے والی پارلیمنٹ پر لگنی چاہئیے،یہ بات انہوں نے اسلامیہ یونی ورسٹی بہاول پورکے کانووکیشن میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہی