سولہ افغان شہريوں کو قتل کرنے والے امريکی فوجی کوافغانستان سے باہر منتقل کردیا گیا ہے۔

Mar 15, 2012 | 22:14

سفیر یاؤ جنگ
امريکی ترجمان جان کربی نے بتايا ہے کہ افغان شہريوں کو ہلاک کرنے والے امريکی فوجی کوافغانستان سے باہر نکالنے کا فيصلہ افغانستان ميں امريکی اورافغان فوجيوں کے کمانڈرجنرل جونزايلن کيا.انہوں نے بتايا ہے کہ قانونی سفارش کو جواز بنا کرفوجی کو باہر لے جايا گيا ہے.امریکی فوجی کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے تاہم اس کی شناخت کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا گیا،
افغان پارلیمنٹ نے مطالبہ کيا تھا کہ افغان شہريوں کے قاتل امريکی فوجی پرافغانستان ميں مقدمہ چلايا جائے جبکہ امريکی حکام نے یہ مطالبہ مسترد کردیا تھا۔
مزیدخبریں