جائیداد کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

لاہور (اپنے نمائندے سے) اقبال ٹاﺅن کے علاقہ میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کروا دیا۔ بتایا گیا ہے کہ رچنا ٹاﺅن کے رہائشی مدثر کا اپنے بڑے بھائی مزمل کے ساتھ کافی عرصہ سے جائیداد کاتنازعہ چلا آ رہا تھا گزشتہ روز ان کا دوبارہ جائیداد کے تنازعہ پر جھگڑا ہوگیا جس پر مدثر کو اس کے بڑے بھائی مزمل نے فائرنگ کرکے زخمی کر دےا جےسے طبی امداد کےلئے ہسپتال لے جاےا گےا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا اور ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...