ویمن بیس بال چیمپئن شپ لاہور یونیورسٹی کے نام

لاہور (سپورٹس رپورٹر) دوسری ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی ویمن بیس بال چیمپئن شپ 2013ءیونیورسٹی آف لاہور کی ٹیم نے جیت لی ہے۔ فائنل میں یونیورسٹی آف لاہور کی ٹیم نے پنجاب یونیورسٹی کی ٹیم کو 3 کے مقابلے 13 سکور سے شکست دی۔ 

ای پیپر دی نیشن