ویلنگٹن (آئی این پی) نیوزی لینڈ کےخلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ نے دو وکٹوں پر 267 رنز بنا لئے۔ الیسٹر کک17رنز بنا کر آو¿ٹ ہو گئے۔ کامپٹن سنچری مکمل کرنے کے فوراً بعد آو¿ٹ ہوگئے۔ ٹراٹ 121 اور کیون پیٹرسن 18 رنز پر ناٹ آو¿ٹ تھے۔
ویلنگٹن ٹیسٹ: انگلینڈ کے 2 وکٹوںپر 267 رنز
Mar 15, 2013