بیرونی مداخلت کے بغیر اپنے نقطہ نظر کے مطابق اپنے ملک کو ترقی دیں اور عام انسان کی زندگی کو بہتر سے بہتر بنائیں‘ بے شک یہ بہت مشکل اور کٹھن کام ہے لیکن اگر ہم شوق اور خلوص سے عزم کرلیں ‘ تو ہم اپنا نصب العین بہت جلد حاصل کرلیں گے۔
بری فوج کے جوانوں سے خطاب 21 فروری 48ء
ملک کو ترقی دیں
Mar 15, 2014