کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مشیر برائے اقلیتی امور سریندر ولاسائی نے وزیراعظم نوازشریف کو خط لکھ کر شکایت کی ہے کہ تھر میں وفاقی حکومت کی امدادی ٹیمیں مذہبی تفریق کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندو برادری کو امداد فراہم نہیں کر رہی ہیں، وفاقی حکومت ان معاملات کی چھان بین کرائے۔ سریندر ولاسائی نے وزیر اعظم کو خط کے ساتھ بعض اخباری تراشے بھی ارسال کئے ہیں۔
وفاقی امدادی ٹیمیں ہندو برادری کو امداد فراہم نہیں کررہیں، وزیراعظم تحقیقات کرائیں: بلاول ہاؤس
Mar 15, 2014