بچے کی بازیابی کیلئے درخواست کی سماعت کے دوران خاتون دھاڑیں مار مار کر روتی رہی

لاہور (اپنے نامہ نگارسے) مقامی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے بچہ باپ سے بازیاب کروا کر ماں کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ گرین ٹائون کی رہائشی ربابیل  عدالت میں دھاڑیں مار مار روتی رہی۔ دریں اثناء ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید حامد حسین شاہ نے حبس بے جا کی درخواست پر پونے دو سالہ بچے کو باپ کی تحویل سے بازیاب کروا کر اس کی ماں کے حوالے کر دیا۔ درخواست  کوٹ خواجہ سعید کی رہائشی آمنہ نے دائر کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...