لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور کے علاقے بند روڈ پر خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں آگ لگ گئی جس میں 5 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ امدادی ٹیمیں آگ بجھانے کیلئے پہنچ گئیں۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
بند روڈ پر خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں آگ لگ گئی، 5 افراد زخمی
Mar 15, 2014