سانحہ کچہری، غفلت برتنے پر وزیر داخلہ، آئی جی سمیت دیگر افسروں کیخلاف مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے دو روز میں جواب طلب

اسلام آباد (وقائع نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد (ویسٹ) نے سانحہ ایف ایٹ کچہری میں غفلت برتنے پر وفاقی وزیر داخلہ، آئی جی، ایس ایس پی اور ایس ایچ او مارگلہ کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست پر پولیس سے دو روز میں جواب طلب کرتے ہوئے سماعت پیر تک ملتوی کردی۔

ای پیپر دی نیشن