صارفین کے حقوق کا عالمی دن آج منایا جائیگا

Mar 15, 2014

اسلام آباد (آن لائن)  پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے حقوق کا عالمی دن آج منایا جائیگا۔ عالمی یوم صارفین کی مناسبت سے حقوق انسانی کی تنظیموں کی جانب سے عوام میں شعور و آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا جائیگا۔ مقررین کنزیومر پروٹیکشن کی افادیت و اہمیت اور صارفین کے حقو ق پر روشنی ڈالیں گے۔

مزیدخبریں