سیلزٹیکس ریفنڈز سے ایکسپورٹرز کو ریلیف ملے گا : لاہور چیمبر

Mar 15, 2014

لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو 0.5ملین تک کے ریفنڈز تین ہفتوں اور ایک ملین تک کے ریفنڈ 15اپریل تک جاری کرنے کی ہدایت دینے پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر سہیل لاشاری نے کہا کہ سیلز ٹیکس ریفنڈز کلیئر کرنے کے فیصلے سے ایکسپورٹرز کو بہت ریلیف ملے گا۔

مزیدخبریں