راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمیشن نے راولپنڈی کینٹ ایریا میں 14 ڈسپلے سنٹر قائم کردئیے۔ ڈسپلے سنٹرز وفاقی سرکاری سکولوں میں قائم کئے گئے ہیں۔
راولپنڈی کینٹ ایریا کے سرکاری سکولوں میں14 ڈسپلے سنٹر قائم
Mar 15, 2015