گنڈا سنگھ والا (نامہ نگار) رینجرز نے بھارتی بارڈر کراس کرنے والے بھارتی باشندے کو گرفتار کرلےا۔ رےنجرر اہلکاروں نے تھانہ گنڈا سنگھ کے علاقے سے بھارت کی جانب سے پاکستانی حدود مےں داخل ہونے والے بھارتی باشندے کو پکڑ لےا۔ دوران تفتیش گرفتار ہونے والے بھارتی باشندے نے اپنا نام انےل کمار بتاےا ہے۔ رےنجرز نے ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد بھارتی باشندے کو پولےس تھانہ گنڈا سنگھ کے حوالے کرکے اسکے خلاف بارڈر کراسنگ اےکٹ کے تحت مقدمہ درج کرا دےا۔
بھارتی باشندہ/ گرفتار