لاہور (خصوصی رپورٹر) معروف سابق طالب علم رہنما دانشور مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احسان گنجیال کی پہلی برسی آج 15 مارچ اتوار ان کی رہائش گاہ 384/J3 جوہر ٹائون لاہور میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ قرآن خوانی و خطاب 2 بجے اجتماعی دعا 4 بجے ہوگی۔
ملک احسان گنجیال کی برسی آج منائی جائے گی
Mar 15, 2015