چارسدہ: گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ میاں بیوی اوربچہ زخمی ہو گیا

پشاور (آن لائن) چارسدہ کے نواح میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ‘ میاں بیوی سمیت ایک بچہ زخمی ہو گیا‘ زخمیوں کو فوری طور پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا۔ہفتہ کے روز چارسدہ کے نواح میں ایک گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت ایک بچہ زخمی ہو گیا ہے دھماکہ کی آواز سنتے ہی اہل محلہ نے گھر پہنچ کر زخمیوں کو گھر سے نکالا اور  زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمنتقل کر دیا۔ ڈاکٹروںکے مطابق ہسپتال میں ماں اور بچے کی حالت تشویشناک ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...