گوادر سے کراچی کا زمینی رابطہ 25گھنٹے بعد بحال

Mar 15, 2015

کراچی (آن لائن) تربت سے گوادر اور کراچی زمینی رابطہ 25 گھنٹے بعد بحال ہوگیا اور گاڑیوں کی آمد ورفت کا شروع ہوگئی ۔ 2 روز قبل کیچ اور گوادر سمیت مکران ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔

مزیدخبریں