مدینہ منورہ(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن ،اور اقامہ کی معیاد ختم ہونے کی بناء پر بھی رہنے والے افراد کو ملک بدر کر دیا جائیگا۔ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس میجر جنرل سلمان یحییٰ نے کہاتارکین وطن اپنے (اقامہ) کی بر وقت تجدید کروائیں۔ورنہ مقدمات قائم کئے جائیں گے۔