شام میں صدر بشارالاسد کے بھتیجے کی ہلاکت کی اطلاعات

Mar 15, 2015

ھنادی الخطیب (آئی این پی) شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران صدر بشارالاسد اپنے ایک اور قریبی رشتہ دار سے محروم ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بشارالاسد کا بھتیجا محمد توفیق الاسد المعروف ’’شیخ الجبل‘‘ حال میں لڑائی میں مارا گیا ہے۔عربیہ میڈیا کے مطابق توفیق الاسد کی ہلاکت کے بعد ’اسد فیملی‘ نے مقتول کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں