سرالیون کے نائب صدر سمیوئیل سام نے امریکی سفارتخانے سے سیاسی پناہ مانگ لی

Mar 15, 2015

ڈاکار( رائٹرز) سرالیون کے نائب صدر سمیوئیل سام  سو مانا  نے آل پیپلز کانگریس پارٹی ( اے پی سی) سے رواں ماہ نکالے جانے اور فوجیوں کی طرف سے رہائشگاہ کے محاصر ے کے بعد فری ٹائون میں امریکی سفارتخانے  کو سیاسی پناہ دینے کی اپیل کی ہے۔

مزیدخبریں