مجرم جہاں بھی ہوں، قانون نافذکرنیوالےاداروں کووہاں جانےکی اجازت ہے: پرویزرشید

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ ہمیں گالی کی سیاست ختم کرنا چاہیے،قوم کو قومی سلامتی کے اداروں کا  عزت و احترام کرنے کی ضرورت ہے،،ان کا کہنا تھا کہ  قانون نافذکرنے والے اداروں کو تمام مجرمان کیخلاف کارروائی کی اجازت دے رکھی ہے خواہ ان کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو-پرویز رشید  کا کہنا تھا کہ  انہیں امید ہے کہ  پارلیمانی سیاسی جماعتیں قانون نافذ  کرنے والوں کا ساتھ دیں گی-

ای پیپر دی نیشن