لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس میں لاہور بینالے فاؤنڈیشن (ایل بی ایف) نے اعلان کیا کہ راشد رانا، اسکی پہلی دو سالہ نمائش کے آرٹسٹک ڈائریکٹر ہونگے۔ نمائش کا انعقاد 2017ء میں کیا جائے گا ۔ پریس کانفرنس میں راشد رانا نے کہا کہ مقصد یہ ہے کہ جو بھی کیا جائیاس کی مقامی اور بین الاقوامی اہمیت ہو، یہ نمائش لوگوں کیلئے ہے اس کے مختلف پراجیکٹ شہر کے مین حصوں میں ہونگے ۔