نیویارک (بی بی سی) ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ ویڈیو گیم مائن کرافٹ کو مصنوعی ذہانت کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، کمپیوٹر سائنسدان اور شوقین افراد مصنوعی ذہانت کے سافٹ وئیر کو جولائی میں استعمال کرسکتے ہیں۔ مائن کرافٹ کسی بھی دوسرے روبوٹ یا موجودہ مصنوعی ذہانت کی سیمولیشن کے لحاظ سے ’زیادہ موثر‘ ہے۔