لاہور( پ ر) لیسکو کی راوی روڈ سب ڈویژن کے پینشرز کو اب تک پینشن نہیں مل سکی جس کے باعث پینشرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بورھے پینشرز اور بیوہ خواتین چکر لگا لگا کر تھک گئے ہیں متاثرین نے لیسکو چیف سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کا مسئلہ حل کیا جائے اور پینشن کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔
راوی روڈ سب ڈویژن کے پینشرز کو اب تک پنشن نہیں مل سکی، بر وقت ادائیگی کا مطالبہ
Mar 15, 2016