عارفوالہ (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے حقوق کا دن آج منایا جائے گا، عالمی یوم صارفین کی مناسبت سے ملک بھر میںحقوق انسانی کی تنظیموں کی جانب سے عوام میں شعور و آگاہی پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔ مقررین کنزیومر پروٹیکشن کی افادیت و اہمیت اور صارفین کے حقوق پر روشنی ڈالیں گے۔
صارفین کے حقوق کا دن آج منایا جائے گا
Mar 15, 2016