اسلام آباد (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے کیڈ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 2 ارب 19 کروڑ 27لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کیڈ ڈویژن کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 3 ارب 56کروڑ 22لاکھ روپے سے زائد کے فنڈ مختص کئے ہیں۔
کیڈ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 2 ارب 19 کروڑ 27 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری
Mar 15, 2017