لاہور اور کراچی کے گالفرز کے درمیان مقابلے آج ہونگے

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) لاہور اور کراچی کی گالف ٹیموں کے درمیان آج سے لاہور جم خانہ میں مقابلوں کا آغاز ہوگا۔ کراچی کی بارہ رکنی گالف ٹیم اسد آئی اے خان کی قیادت میں پہنچ گئی ۔ لاہور ٹیم کی قیادت شاہد جاوید خان کرینگے۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ایس اے علی شیرازی ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن