جنوبی وزیرستان کے عارضی طور پر بے گھر افراد کی واپسی دوبارہ شروع

اسلام آباد (اے پی پی) جنوبی وزیرستان کے عارضی طور پر بے گھر افراد کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے عارضی طور پر بے گھر ہونے والے25 ہزار خاندانوںکی گھروں کو واپسی کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے جو آئندہ ماہ کی 18 تاریخ تک مکمل کر لیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق گھروں کو واپس جانے والوں کو حکومت کی جانب سے 25 پچیس ہزار روپے اور 6 ماہ کا راشن بھی دیا جائے گا۔
بے گھر افراد

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...