جنوبی کوریا نے 9 مئی کو صدارتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر داخلہ ہون یون شائق نے کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی انتخابات کا انعقاد 9 مئی کو کیا گیاہے انہوں نے کہا کہ اس روز عام تعطیل ہو گی دریں اثناءوزیر اعظم ہوانگ کائیو جو کہ اس وقت نائب صدر کے طور پر بھی اس وقت خدمات سرانجام دے رہے ہیں انہیں صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ صاف شفاف طریقے سے انتخابات کے انعقاد تمام تر انتظامات کو خود دیکھنا چاہتے ہیں ۔