صاف پانی کمپنی کی تحقیقات، نیب میں مبینہ ملزمان کے بیانات قلمبند

لاہور (سٹاف رپورٹر) نیب کی جانب سے صاف پانی کمپنی کی تحقیقات میں مبینہ طور پر ملوث ملزمان کے بیانات قلمبند کر لئے گئے۔ نیب سے قبل اس کیس کی تفتیش اینٹی کرپشن پنجاب نے کی اور وسیم اجمل سمیت متعدد افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے جان بوجھ کر پراجیکٹ کی قیمت کو بڑھایا اور مبینہ طور پر اربوں روپے کی کرپشن کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...