نیپال: اپنی تاریخ پیدائش کا جعلی اندراج کر انے پر چیف جسٹس برطرف

کٹھمنڈو(اے ایف پی) دستاویزات میں اپنی تاریخ پیدائش کا جعلی اندراج کرانے کے الزام میں نیپال کے چیف جسٹس گوپال پیراجولی کو برطرف کردیا گیا ہے جوڈیشل کونسل کا کہنا ہے کہ گوپال کو 7 ماہ قبل 65 برس کی عمر میں ریٹائر ہوجانا چاہیے لیکن انہوں نے اپنی مدت ملازمت بڑھانے کیلئے تاریخ پیدائش کا جعلی اندراج کرایا ، نیپال میں چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 برس ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...