شہباز شریف کومسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے پر ملک عرفان افسر کی مبارکباد

(راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن سٹی کے رہنما اور خیابان سرسید ممتاز اور سیاسی شخصیت ملک عرفان افسر نے میاں شہباز شریف کو پاکستان مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے پر کہا کہ میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف یک قالب دو جان ہیں۔ مسلم لیگ ن اور مضبوط ہوگئی ہے اور آئندہ آنے والے الیکشن میں ایک بار پھر مسلم لیگ ن حکومت بنائے گی۔

ای پیپر دی نیشن