سلواکیہ کے وزیراعظم نے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

برتسویلا (اے ایف پی) صحافی کے قتل کے معاملے کو مناسب طریقے سے ہینڈل کرنے میں ناکامی پر اپوزیشن نے دبائو بڑھا دیا جس کے بعد سلواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو نے مستعفی ہونے کی صدر کو پیشکش کردی۔انہوں نے کہا صدر نے منظور کر لیا تو عہدہ چھوڑ دوں گا۔

ای پیپر دی نیشن