شہباز شریف نے شفافیت کے کلچر کو پروان چڑھایا: اختر حسین بادشاہ

رائیونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنماء اختر حسین باد شاہ نے کہا کہ ہم شہباز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہیں ،میاں شہباز شریف کی قیادت پاکستان کے لئے سنگ میل ثابت ہو گی۔ شہباز شریف نے شفا فیت کے کلچر کو پر وان چڑھا کر پوری دنیا میں شہرت حاصل کی ہے، پاکستان کے چاروں صوبوں میں ن لیگ کے عوامی خدما ت کے نئے ریکارڈ قائم کرنے پرعالمی ادارے بھی شفاف پالیسیوں کے معترف ہیں۔

ای پیپر دی نیشن